18 فروری، 2023، 10:43 AM
Journalist ID: 2393
News ID: 85033460
T T
0 Persons

لیبلز

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کی کراچی میں پولیس آفس پر حملے کی شدید مذمت

تہران، ارنا -  ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اپنے ایک پیغام میں پاکستانی شہر کراچی میں پولیس آفس پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے اپنے ایک پیغام میں پاکستانی شہر کراچی میں پولیس آفس پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے لواحقین کے ساتھ تعزیت اورہمدردی کا اظہار کیا اور زخمیوں کیلیے جلد صحت یابی کی دعا کی۔

پاکستانی نیوز چینلز نے بتایا کہ دہشت گردوں کی تعداد 7 سے 10 کے درمیان تھی اور ابھی تک کسی گروپ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

پاکستانی طالبان نے کراچی پولیس اسٹیشن پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .